کراچی میں پولیس مقابلے، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، 8 زخمی حالت میں گرفتار
کراچی (این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلوں کے دوران 2 ملزمان ہلاک جبکہ 8 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلبہار پولیس کا حاجی مرید گوٹھ میں مبینہ [...]
