سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے کا ہوگیا
کراچی (این این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے [...]
