Depository of News

بھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)بھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔فشر فوک فورم کے مطابق سمندری حدود سر کریک سے بھارتی سیکیورٹی فورس نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا ہے۔فشر فوک فورم کے وائس چیئرمین نور محمد کے مطابق بھارتی فورسز نے ماہی گیروں کو گزشتہ روز گرفتار کیا اور ان کی [...]

Read full article →