پنجاب میںبلدیاتی انتخابات کیلئے حتمی تاریخوں کا فیصلہ نہ ہوسکا
لاہور (این این آئی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حتمی تاریخوں کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کےانعقاد کیلئے کاغذی عمل مکمل کرلیا، پنجاب کی 6 ہزار 637 یونین کونسلز کے ناموں کی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی کابینہ نے یونین کونسلز کے ناموں سے متعلق محکمہ بلدیات کی [...]
