واٹس ایپ ویب ڈیسک ٹاپ کے ذریعے سائبر حملوں کا ہائی الرٹ جاری
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے واٹس ایپ ویب، ڈیسک ٹاپ اور ای میل کے ذریعے ممکنہ سائبر حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا ۔ایڈوائزری میں سرکاری حکام اور حساس معلومات تک رسائی رکھنے والے افراد کے لئے خطرے کی شدت ہائی قرار دیتے ہوئے سائبر سکیورٹی کے خصوصی اقدامات [...]
