Depository of News

بلوچستان کے سپوت شیر باز مری نے عالمی سطع پر گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل )بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی فائٹر شیرباز مری نے قازقستان میں منعقدہ بین الاقوامی نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی فائٹر نے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ اس کامیابی [...]

Read full article →