کراچی کوئٹہ میں ایل پی جی سستی ہو گئی لاہور سمیت پنجاب بھر میں اضافی قیمتیں برقرار
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)عمان سے ایل پی جی کے دو بحری جہاز پاکستان پہنچنے کے بعد کراچی میں ایل پی جی کی بڑھتی قیمتیں رک گئیں تاہم ملک کے دیگر شہروں میں قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔کراچی میں خوردہ قیمت 50 روپے کلو تک کم ہوگئی جس کے بعد شہر بھر میں ایل پی جی 500 روپے [...]
