کولمبیا کی گلو کار نے اسرائیلی پرچم قدموں تلے روند ڈالا ویڈیو وائرل
لاہور(شوبزڈیسک)کولمبیا میں منعقدہ معروف میوزک فیسٹیول ہیپ ہاپ ال پارک کے دوران کولمبین ریپر چیلو ہاپ نے اپنا نیا گانا پیش کرنے کے بعد سٹیج پر اسرائیلی پرچم کو پاں تلے روند کر فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور خبروں کے مطابق، فنکارہ کے اس اقدام نے [...]
