ایم سی ایل پلاننگ کے ایم و پی کی اوپن ڈور رشوت پالیسی بلڈنگ قوانین مزاق بنا دیے
لاہور(افضل سیال سے) ایم سی ایل پلاننگ کے ایم او پی رائے امتیاز کی اوپن ڈور رشوت پالیسی ، بلڈنگ قوانین کا مذاق بنا دیا ،موقع پر چار فلور کمرشل 16 مرلہ سے زائد رقبہ پر مشتمل پلازہ کی تعمیر مکمل کروا کرنقشہ پندرہ مرلے کا پاس کردیا ، مین جی ٹی روڈ ہجویری موبائل [...]
