Depository of News

رائیونڈ میں عطائی ڈاکٹروں کا راج، گلی محلوں میں غیر قانونی کلینکس قائم

newsdepo.com · world

رائیونڈ (این این آئی) رائیونڈ میں مین شاہراہوں پر قائم میڈیکل سٹورز اور کلینکس کے خلاف محکمہ صحت کی کارروائی کے بعد عطائی ڈاکٹروں نے گلی محلوں کا رخ کر لی، جہاں وہ انسانی زندگیوں سے کھل کر کھیل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے مین روڈ [...]

Read full article →