دانش سکولز اتھارٹی ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری، امتحان 30اکتوبر سے یکم نومبر تک ہوگا
اسلام آباد (این این آئی) دانش سکولز اتھارٹی ٹیسٹ 2026میں شرکت کرنے والے امیدواروں کی رول نمبر سلپس جاری کر د ی گئی ہیں، ٹیسٹ 30اکتوبر سے یکم نومبر تک منعقد ہوگا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق امیدوار ا پنی رول نمبر سلپس ٹیسٹنگ سروس کے آن لائن پورٹل سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ [...]
