پاکستان زرعی پیداوار و ٹیکنالوجی میں وسیع صلاحیت کا حامل ہے: جام کمال خان
دوحہ(این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہنرمند افرادی قوت قطر کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، پاکستان زرعی پیداوار اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں وسیع صلاحیت رکھتا ہے۔دوحہ میں عالمی سرمایہ کاری فورم 2026 سے خطاب کے دوران جام کمال خان نے کہا [...]
