فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو عمیری ہلاک، تین ساتھی فرار
مکوآنہ (این این آئی) فیصل آباد تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے 71 گربانہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا ریکارڈ یافتہ ملزم عمیر عرف عمیری ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار [...]
