Depository of News

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ،شہریوں میں خوف و ہراس

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)سندھ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ صبح 10 بج کر 46 منٹ پر آیا، جبکہ اس کی گہرائی زمین کے اندر 16 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔حکام کے مطابق زلزلے کا مرکز سیہون سے 61 کلومیٹر جنوب [...]

Read full article →