سندھ میں سرسوں، تل اور کینولا کی کاشت میں اضافہ خوش آئند ہے: شرجیل میمن
کراچی(این این آئی ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے میں سرسوں، تل اور کینولا کی کاشت کے رقبے میں اضافے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر خوردنی تیل کی پیداوار بڑھنے سے درآمدات پر انحصار کم کرنے، ملکی زرمبادلہ بچانے اور کاشتکاروں کی آمدنی میں [...]
