پولیس 6 ,6 سا ل گواہ پیش نہیں کرتی پھر کہتے ہیں عدلیہ خراب ہے چیف جسٹس
لاہور، ملتان (نیوز ایجنسیاں، کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے جعلی چیک کے مقدمے میں نامزد ملزم غلام دستگیر کی ایف آئی آر سے اخراج کی درخواست پر سماعت کے دوران پولیس کی کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا کہ پولیس 6,6سال سے گواہ پیش نہیں [...]
