بھارت، نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، یڈیو وائرل
نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں نئی گاڑی خریدنے والے شخص کی خوشی اگلے ہی دن اس وقت ماند پڑ گئی جب اس نے صبح اٹھتے ہی گاڑی پر گہری اور بڑی خراشیں دیکھیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وائرل ہونے والی 13 سیکنڈ کی ویڈیو میں ایک شخص کو رات کے وقت [...]
