دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے لیپ ٹاپ لے جانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج
لاہور (کرائم رپورٹر) ہال روڈ پر واقع ہیلو ٹریڈرز کی لیپ ٹاپ شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کے لیپ ٹاپ مبینہ طور پر دھوکہ دہی سے لے جانے والے طاہر نامی شخص کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق شہزادہ محمد شاہد ولد محمد نواز مرحوم، جو [...]
