Depository of News

لاہور کی نرسریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ،تین روز میں جامع پلان طلب

newsdepo.com · world

لاہور (سٹی رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور نے شہر کی نرسریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور پودوں و درختوں کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا،ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید نے نرسریز کی اپ گریڈیشن کے لیے تین روز میں جامع پلان طلب کر لیا۔احمد عثمان جاوید کی زیر صدارت اجلاس میں [...]

Read full article →