د ہشتگری کیخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین : بلاول بھٹو
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فورسز کی بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیتیں اور قربانیاں قابلِ قدر ہیں۔بلاول بھٹو زرداری [...]
