ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
لاہور (این این آئی)مختلف شہروں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ،لاہور،اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، کوئٹہ اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں ایل پی جی 550سے 650روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی 6ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ۔ذرائع کے [...]
