دورانِ ڈکیتی قتل کرنے والے مجرمان کی پھانسی ،عمر قید کیخلاف اپیل خارج
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے دورانِ ڈکیتی شہری کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم خالد مسیح کی سزائے موت اور خرم مسیح کی عمر قید کی سزا برقرار رکھتے ہوئے اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اپیلوں پر [...]
