پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت میں تنویر سے 2لاکھ 45 ہزار روپے اور موبائل فون, نصیرآباد میں امجد سے 2 لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون, سندر [...]
