Depository of News

پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں لانگ مارچ ہو گا حافظ نعیم

newsdepo.com · world

لاہور(نیوز ایجنسیاں) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔انہوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی بھی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق [...]

Read full article →