برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے کمی سے548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے زائد قیمت پر فروخت [...]
