Depository of News

بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے قتل کے مجرم اعجاز حسین کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔ دو رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر پر مشتمل بینچ نے مجرم کی سزائے موت [...]

Read full article →