لاہور :ڈرائیور کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار
لاہور (این این آئی) ماڈل ٹائون پولیس نے 13سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ملزم مراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی ماڈل ٹائون اسد علی کے مطابق بچی ایک نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں واقع گھر میں کام کرتی تھی۔ گھر کے مالکان کی غیر موجودگی میں [...]
