Depository of News

فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب گوادر میں معمولات زندگی رواں دواں

newsdepo.com · world

گوادر(این این آئی)گوادر شہر سے متعلق فتنہالہندوستان کا سوشل میڈیا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، جہاں شہر میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق گوادر میں حالات معمول کے مطابق اور ٹریفک کی روانی برقرار ہے جس نے سوشل میڈیا پر فتنہ الہندوستان کے منفی پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔شہرسمیت مختلف علاقوں میں امن [...]

Read full article →