فرانس میں احتجاجی تنظیموں کا مہنگائی کیخلاف 5 نومبر کو مکمل ہڑتال کا اعلان
پیرس(نیوز ایجنسیاں)فرانس میں مہنگائی، ایندھن کی بڑھتی قیمتوں اور ناقص سرکاری خدمات کے خلاف احتجاج کرنے والی تنظیموں اور مزدور یونینز نے آئندہ ہفتے مزید مظاہروں اور 5نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزدور یونینز کا کہنا ہے کہ تنخواہوں، مہنگائی اور عوامی خدمات سے متعلق [...]
