افغانستان طالبان رجیم کیخلاف حملوں میں شدت 10 سے زائد اہلکار ہلاک
کابل(نیوز ایجنسیاں )قابض طالبان رجیم کے خلاف پے در پے حملوں نے اس کے نام نہاد امن و امان کے دعوئوں کی دھجیاں اڑا دیں۔طالبان مخالف مسلح گروپ افغان فریڈم فرنٹ نے ایکس پردعویٰ کیا کہ بگرام ملٹری ایئرفیلڈ میں طالبان کے فوجی مراکز اور تربیتی کیمپوں پر راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔انٹیلی جنس معلومات [...]
