مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف فوجی مدد فراہم کرنیکی منظوری دیدی
لاہور(ویب ڈیسک)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے حوثیوں کے حملوں کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی مدد کی منظوری طلب کی تھی۔مصر کی پارلیمنٹ نے یمن کے حوثیوں کے حملوں میں اضافے کے بعد سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے [...]
