Depository of News

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع

newsdepo.com · world

لاہور(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے علیمہ خان، عظمی خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع کردی۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سیکرٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل [...]

Read full article →