پٹرول 1.54 روپے ڈیزل 2.16 روپے مہنگا
لندن’ ملتان (آئی این پی’ مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں1روپیہ 54پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 379 روپے25پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیم میں 2روپیہ 16پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی [...]
