افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد دفاع کا حق رکھتے ہیں پاکستان
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )د فترخارجہ کے ترجمان نے افغان طالبان حکومت کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف دفاع کا حق رکھتا ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترجمان نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں سے متعلق بے بنیاد اور غیر [...]
