این سی سی آئی اے کا گلبرگ میں 3 جعلی کال سنٹرز پر چھاپہ’ 59 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور زون نے گلبرگ میں کارروائی کرتے ہوئے 3جعلی کال سینٹرز پر چھاپے مار کر 59 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں 52مرد اور 7خواتین شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران 61 لیپ ٹاپس، 21 کمپیوٹر سسٹمز اور52موبائل فونز برآمد [...]
