پاکستانی سفارتخانے کی باکو انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت، ادبی ورثے کی نمائش
باکو(این این آئی)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ 12ویں باکو انٹرنیشنل بک فیئر میں پاکستانی سفارت خانے نے وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور نیشنل بک فائونڈیشن کے اشتراک سے ملکی نامور ادیبوں کی تصانیف کی نمائش کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق پاکستانی کتب کے اس مجموعے میں ناول، شاعری، سفرنامے اور [...]
