نیا سمارٹ فون متعارف، فزیکل سوئچ سے کیمرہ اور مائیکروفون بند کرنیکی سہولت
کراچی (این این آئی) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ذاتی معلومات کے تحفظ کو ترجیح دینے والے صارفین کے لیے ایک نیا سمارٹ فون بریکس ونک (Brax Wink) متعارف کرانے کی تیاری کی جارہی ہے، جسے خاص طور پر صارفین کی پرائیویسی اور ڈیجیٹل سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ اس فون کی [...]
