گلبرگ میں 3جعلی کال سنٹرز پر چھاپے، 59 ملزمان گرفتار
لاہور (این این آئی) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی لاہور زون نے گلبرگ میں کارروائی کرتے ہوئے3 جعلی کال سنٹرز پر چھاپے مار کر 59 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں 52 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران61 لیپ ٹاپس، 21 [...]
