Depository of News

جرمنی میں پہاڑی پر واقع ہٹلر کے زیر استعمال تاریخی خفیہ عمارت عقاب کا گھونسلا نذر آتش

newsdepo.com · world

برلن (این این آئی) جرمنی کے جنوبی علاقے باویریا میں ایڈولف ہٹلر کے تاریخی پہاڑی ٹھکانے ایگلز نیسٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، پولیس نے 33 سالہ جرمن شہری کو گرفتار کر لیا۔ جب فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچے تو عمارت شعلوں کی لپیٹ میں تھی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے تقریبا 200 [...]

Read full article →