صادق آباد پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس mنے کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے اس کے بیٹے سے زیادتی کی، صادق آباد پولیس نے شہری کی [...]
