سانگھڑ’ بس اور کار کا تصادم، بچے اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
سانگھڑ’کراچی(این این آئی) ضلع سانگھڑ کے علاقے ٹنڈوآدم جھول روڈ پر مسافر بس اور کار کےدرمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ حادثے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد [...]
