سیکرٹری داخلہ ،جیل سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت کی آج ذاتی حیثیت میں ہائیکورٹ طلبی
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمی خان کی مبینہ غیر قانونی حراست کیس کی سماعت آج (پیر) کے روز ہو گی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب [...]
