تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، مورگاہ کے علاقہ میں کمسن بچی کے علاج معالجہ کے دوران وفات کا معاملہ
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، مورگاہ کے علاقہ میں کمسن بچی کے علاج معالجہ کے دوران وفات کا معاملہ، مورگاہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا. تفصیلات کے مطابق مورگاہ کے علاقہ میں کمسن بچی کے علاج معالجہ کے دوران وفات کا معاملہ، مورگاہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو [...]
