پنجاب میں پانی، صفائی ‘حفظان صحت سے متعلق بڑی آگاہی مہم شروع کرنیکا فیصلہ
لاہور (این این آئی) پنجاب میں پانی، صفائی اور حفظان صحت کے شعبے میں عوامی آگاہی بڑھانے کے لیے بڑی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ ہائوسنگ نے صوبے بھر کے واسا کے تعلقات عامہ کے افسران کو مربوط کمیونیکیشن نظام کے تحت یکجا کر دیا۔ اس سلسلے میں الجزاری واٹر اکیڈمی [...]
