ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفت
لاہور (این این آئی) سپیشل انوسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی معاونت سے پاکستان کے ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفت ہو رہی ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کے لیے 55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت [...]
