Depository of News

ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ منیجر،ملازم اور ساتھی ملوث نکلے، تینوں ملزمان گرفتار،نقدی 18 لاکھ روپے برآمد

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، پانچ روز قبل نجی پٹرول پمپ کے منیجر سے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ منیجر،ملازم اور ساتھی ملوث نکلے، تینوں ملزمان گرفتار،نقدی 18 لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ روز قبل نجی پٹرول پمپ کے منیجر سے ڈکیتی کی [...]

Read full article →