راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 05 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 05 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 05 افراد کو حراست میں لے کر1 کلو 260 گرام چرس، 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست [...]
