درندہ صفت نے بیس سالہ نوجوان لڑکی کو خنجروں کے وار سے شدید زخمی کر دیا
چکوال(بیورورپورٹ)رشتہ نہ ہونے کا شاخسانہ، تھانہ ڈھڈیال کے علاقے ڈورے میں درندہ صفت نے بیس سالہ نوجوان لڑکی کو خنجروں کے وار سے شدید زخمی کر دیا ، لڑکی تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل ، ڈورے میں ظفر اقبال نامی شخص نے رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر گھر میں موجود بیس سالہ نوجوان [...]
