گندم کی امدادی قیمت4500روپے من مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
لاہور( این این آئی)پنجاب سیڈ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر فرحان فاروق نے وزیر اعظم کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت 4500روپے فی من مقرر کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے گندم کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا ، کسان گندم کی کاشت کے لیے [...]
