راولپنڈی پولیس کی فوری کارروائیاں، دو مختلف مقدمات میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی فوری کارروائیاں، دو مختلف مقدمات میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر شہری پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، نیو ٹان پولیس نے معمولی تلخ پر شہری پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے 2 ملزمان کو [...]
